
آئندہ تین روز کے دوران کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی، پارہ ۴۵ تک جانے کا امکان
کراچی سمیت اندرون سندھ میں شدید گرمی کی پیشگوئی، پارہ 45 تک جانے کا امکان

شیری رحمان ٹوئٹ: اگلے چند دنوں تک ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے،شیری رحمان

کراچی میں جون تک پری مون سون بارشیں ہونے کا امکان
جون میں کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوسکتا ہے، جون میں سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں پری مون سون کی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔

کراچی میں گرمی کا پارہ ۴۰ ڈگری تک جا پہنچا
کراچی میں گرمی کا راج، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی میں اگلے دو روز تک گرمی مزید بڑھنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں اگلے دو روز تک گرمی مزید بڑھنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔

کراچی میں گرمی کی شد دت تیزی سے بڑھنے لگی
کراچی کو گرم موسم نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی عید پر موسم کیسا رہے گا.
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 اپریل سے 20 اپریل تک وقفے وقفے سے بارشیں ہوں گی، جس کا مطلب ہے کہ عید پر موسم خوشگوار رہے گا۔

آج رات کراچی میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج شام یا رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے۔