
مہوش حیات کی حسن رضوی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
لاہور: اداکارہ مہوش حیات کی امریکی ریپر ڈریک کے گانے پر اپنے دوست حسن رضوی کے ساتھ رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

شادی سے پہلے دلہا اور دلہن کا سانپ کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل
شادی سے پہلے کے فوٹو شوٹ تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں، جوڑے اپنے خاص لمحات کو قید کرنے کے لیے سمندر اور خوبصورت مقامات کا انتخاب کر رہے ہیں۔

دو سال تک ماں کی قبر پر رہنے والے غمزدہ بیٹے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
الجزائر سٹی: الجزائر سٹی میں ایک بچے کی ایک مردہ ماں سے لازوال محبت کی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھی جا رہی ہیں۔

مایا علی لوڈ شیڈنگ کے باعث کپڑے فرائنگ پین سے استری کرنے پر مجبور، ویڈیو
لوڈ شیڈنگ کے باعث مایا علی نے فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سویڈن میں مبینہ روسی ‘جاسوس وہیل’ پہنچ گئے
ایک سفید بیلوگا وہیل، جسے مبینہ طور پر روس نے جاسوسی کے لیے تربیت دی تھی، سویڈن میں دیکھی گئی ہے۔

معذور طالب علم کے معاون کتے کو بھی ڈپلومہ دیا گیا۔
نیو جرسی: امریکا کی سیٹن ہال یونیورسٹی میں ایک خدمت گار کتے کو اس کے مالک کے ساتھ ڈپلومہ دیا گیا ہے۔ اس کے لیے خاص طور پر ڈوگی ڈپلومہ بنایا گیا تھا۔

مونی رائے کا ‘بولڈ’ روپ انٹرنیٹ پر وائرل۔
ہندی فلموں اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنی اداکاری کی مہارت کے لیے مشہور بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے توجہ حاصل کی ہے۔

کراچی: ڈی ایچ اےمیں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑوکی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی
کراچی ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑو اور اس کے ملازم کی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی