
عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔
لاہور: باکسنگ رنگ پر راج کرنے والے عظیم باکسر محمد علی کو انتقال ہوئے 7 برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔
لندن: پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔

آئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کا دو روزہ دورہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس کا دو روزہ دورہ پاکستان اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔
کولمبو: سری لنکا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کو ایشیا کپ کے لیے فٹ قرار دے دیا ہے۔
کراچی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے سری لنکا کو ایشیا کپ کے لیے اہل قرار دے دیا، بھارت چاہتا ہے کہ ٹورنامنٹ کے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں۔

پاکستان ویمنز کپ میں چیلنجرز نے بلاسٹرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں چیلنجرز نے بلاسٹرز کو پانچویں میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ورلڈ کپ؛ پاکستان کی شرکت حکومتی منظوری اور بھارتی بورڈ کے رویے سے مشروط ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے حکام کے درمیان بات چیت ختم ہوگئی۔

بھارتی ریسلرز نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کااعلان کر لیا۔
بھارت میں ایلیٹ پہلوانوں نے انڈیا گیٹ پر احتجاج کرتے ہووے بھوک ہڑتال کا منصوبہ بنایا لیا۔