ہر پاکستانی کی خبر

مسائل / حل

پاکستان کے مسائل اور ان کا حل

پاکستان کا شمار ان ترقی پذیر بلکہ زوال آمادہ ممالک اور معاشروں میں ہوتا ہے جہاں مسائل ان جہتوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان پر قابو پانا کوئی آسان کام نہیں۔ اس سلسلے میں ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ ان مسائل کو پیدا کرنے والے گروہ اتنے طاقتور ہیں کہ کوئی بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ حد یہ ہے کہ ان میں سے کچھ کے بارے میں بات بھی نہیں کی جاسکتی۔

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔