ہر پاکستانی کی خبر

ہمارے فوجی

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں یوم تکریم شہداء پاکستان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں یوم تکریم شہداء پاکستان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے شہداء کی یاد گار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر پولیس کے خصوصی دستے نے شہید سلام پیش کیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان منانے کا اعلان کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہدا اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم اعزازات منعقد کی گئی جس میں پاک فوج کے سینیئر افسران اور شہدا کے اہلخانہ نے شرکت کی۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق اہم انکشاف

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نہ ہی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت دکھائے تھے اور نہ ہی انہيں اس وجہ سے عہدے سے ہٹایا۔

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔