
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بڑا اعلان، سمندر پار پاکستانیوں کے لۓ ایک خصوصی سیل بنایا جاۓ گا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بڑا اعلان

قرض کی حد ڈیفالٹ ممکنہ طور پر 8.3 ملین امریکی ملازمتوں کا نقصان – وائٹ ہاؤس کی رپورٹ
بدھ کو شائع ہونے والی وائٹ ہاؤس کونسل آف اکنامک ایڈوائزرز کی ایک تحقیق کے مطابق، امریکی ادائیگیوں کے وعدوں پر طویل ڈیفالٹ کی وجہ سے 8.3 ملین ملازمتیں ختم ہو سکتی ہیں اور اقتصادی پیداوار میں 6.1 فیصد کمی واقع ہو سکتی ہے۔

ایک ہزار پاکستانیوں کو جنگ زدہ سوڈان سے سوڈان سےبحفاظت باہر نکال لیا گیا
جنگ زدہ سوڈان سے پاکستانیوں کا بحفاظت انخلا مکمل کر لیا گیا ہے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایک ہزار پاکستانیوں کو سوڈان سے باہر نکال لیا گیا ہے۔

پاک فضائیہ کا سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا آپریشن کامیابی سے جاری۔ ترجمان پاک فضائیہ
پاک فضائیہ نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء کا تیسرا مشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا۔ ترجمان پاک فضائیہ

ہیوسٹن میں پاکستانیوں نے عید مکمل موج مستی اور بھرپور ہنگامے کے ساتھ منائی
ہیوسٹن میں معروف پروموٹر ریحان صدیقی کی جانب سے بڑے پیمانے پر عید میلے کا انعقاد کیا گیا