
حکومت نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منا لیا، دھرنا ڈی چوک منتقل کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منا لیا ہے اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے خلاف دھرنا ڈی چوک پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملک میں الیکشن ایک ہی دن ہونے چاہیے: وزیراعظم کا بیان
لندن میں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دے دیا۔

الیکشن کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن رپورٹ کی حتمی منظوری دیدی گئی
پنجاب میں انتخابات کا معاملہ، چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ارکان نے رپورٹ کی منظوری دی،

حکومت انتخابات کیلئے۲۱ ارب جاری کرنےمیں نا کام، سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی کی کے لیے دی گئ ڈیڈلائن ختم ، واضح حکم کے باوجود وفاقی حکومت پنجاب میں انتخابات کے لئے 21 ارب جاری کرنےمیں ناکام۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پنجاب اسمبلی انتخاب کے لئے دس ارب روپے جاری کردیئے گۓ ـ
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کو پنجاب اورخیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے اکیس ارب روپے درکارہیں۔

اب پتھر پر لکیر ہے کہ پنجاب الیکشن 90 دن میں تو نہیں ہو سکتے: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ 90 دن میں پنجاب کے الیکشن نہیں ہو سکتے یہ بات اب پتھر پر لکیر ہے ۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔