توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس محمود الرشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے جبکہ یاسمین راشد کو بھی جیل بھیج دیا گیا ہے۔