ہر پاکستانی کی خبر

محسن رضا نقوی

Mohsin Naqvi Khadija shah

وزیراعلیٰ پنجاب, محسن رضا نقوی, نے خدیجہ شاہ اب بھی جیل میں ہونے کی تصدیق کردی

پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے اتوار کے روز ایک پاکستانی فیشن ڈیزائنر اور جناح ہاؤس حملے کی مرکزی ملزم خدیجہ شاہ کے ٹھکانے کی تصدیق کی، جب سوشل میڈیا پر ان کی رہائی کے دعووں سے دھوم مچی ہوئی تھی۔

پنجاب حکومت نے آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلےکی منظوری دے دی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں امن وامان کی صورت حال اور 9 مئی کے دہشت گردی کے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔

پنجاب حکومت نے حالیہ ہنگامہ آرائی اور سول و عسکری تنصیبات میں توڑ پھوڑ کی تحقیقاتی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پراجلاس ہوا جس میں جناح ہاؤس، عسکری و سول تنصیبات میں تھوڑپھوڑ اور جلاؤگھیراؤکی تحقیقات کے لیے جےآئی ٹی بنانےکا فیصلہ کیا گیا، تحقیقات کی جامع رپورٹ جے آئی ٹی حکومت کو پیش کرے گی۔

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔