
جناح ہاؤس حملہ کیس میں کل عمران خان کو جے آئی ٹی نے طلب کرلیا
لاہور: 9 مئی جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کو آگ لگانے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل 9 مئی کو طلب کر لیا۔

وکلا نے عمران خان سے ملاقات کی، کارکنوں کی رہائی کے لیے قانونی اقدامات سے آگاہ کیا۔
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے جھنگ کے وکلاء کے وفد نے ملاقات کی۔

عمران خان کی نظر بندی پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، محسن نقوی
پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے اتوار کو کہا کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گھر میں نظر بند کرنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

عمران خان نے حکومت سے بات چیت کے لیے تحریک انصاف کی7 رکنی ٹیم بنا دی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

رہنماؤں کی پارٹی سے علیحدگی کے بعد عمران خان کی نئی حکمت عملی پر غور.
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور میں اپنے گھر پر وکلاء اور دیگر اہم شخصیات سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

8 جون تک عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 8 جون تک عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔

وزیراعظم: عمران کی اہلیہ کی کرپشن بتانے پر اس نے جنرل عاصم منیر کے خلاف سفید جھوٹ بولا۔
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اہلیہ کی کرپشن کا بتانے پر عمران نیازی نے جنرل عاصم منیر کیخلاف سب جھوٹ بولا۔

اگر دوبارہ گرفتار کیا جاؤں تو ہنگامہ نہ کریں، عمران خان کی کارکنان سے اپیل
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنوں سے ہنگامہ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق اہم انکشاف
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نہ ہی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت دکھائے تھے اور نہ ہی انہيں اس وجہ سے عہدے سے ہٹایا۔

عمران کی امریکی کانگریس کی رکن سے گفتگو کی آڈیو لیک
سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین مور واٹرز کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔