
پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی۔
نگران وزیراطلاعات عامرمیر کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ یہ کمیٹی صحافیوں سے زیادتیوں کی تحقیقات اور ان کا ازالہ کرنے کے لیے قائم کی گئی ہے۔

پرویز الٰہی کا پولیس پر اپنے گھر سے چوری کا الزام بھونڈا مذاق ہے، نگران صوبائی وزیر عامر میر
ترجمان پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی کے الزامات جھوٹ قرار دیدیے