توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس محمود الرشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے جبکہ یاسمین راشد کو بھی جیل بھیج دیا گیا ہے۔
ٹی ایل پی نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
پنجاب حکومت نے آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلےکی منظوری دے دی
اقوام متحدہ نے غریب ممالک کے لیے قرضوں میں ریلیف کے لیے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔