
۹ مئی واقعے میں پی ٹی آئی کے کونسے ۶ لوگ شرپسندوں سے رابطے میں تھے؟ اہم رپورٹ سامنے آگئ
8 اور 9 مئی کو پی ٹی آئی قیادت اور بلوائیوں کے درمیان رابطوں کے حوالےسے چونکا دینے والا ریکارڈ سامنے آیاہے۔

کے پی میں جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ سے ہونے والے نقصانات کی تاہم رپورٹ سامنے آگئی
خیبر پختونخوا میں جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ سے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی۔

پاکستان کا مجموعی قرضہ کتنا ہوگیا؟ اہم رپورٹ جاری
وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق شرح سود بڑھنےکی وجہ سےقرضوں کا حجم بڑھا، ڈالر کا ایکسچینج ریٹ بڑھنے سے بھی مہنگائی اور قرض بڑھا ہے۔

کینین آفیشل انکوائری رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کا قتل سوچا سمجھا نہیں تھا بلکہ غلط شناخت کا معاملہ تھا۔
کینیا کی سرکاری تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پاکستانی صحافی ارشد شریف کی موت غلط شناخت کے معاملے کی وجہ سے ہوئی۔ نہ تو تشدد اور نہ ہی سوچا سمجھا قتل شامل تھا۔

ملک کے مختلف مقامات پر آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 160 سے زائد زخمی ہوئے۔
گزشتہ رات اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زمان پارک میں پولیس کی گاڑیاں اور سرکاری سامان جلانےکی رپورٹ سامنے آگئی
لاہور: زمان پارک میں پولیس اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےکارکنوں کے درمیان جھڑپوں میں پی ٹی آئی کارکنان کے ہاتھوں پولیس کی گاڑیاں اور سرکاری سامان جلانے کی رپورٹ سامنے آگئی۔

پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت: ’علی بلال تشدد سے ہلاک نہیں ہوا‘، پنجاب حکومت نے ویڈیو جعلی قرار دیدی
پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔

پشاور دھماکا، ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔