
کوئی نہیں ہارا، استنبول جیت گیا، ملکر ترکی کی سنچری بنائیں گے: رجب طیب اردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ استنبول فتحیاب ہوا اور ملکر مستقبل میں ترکی کی کامیابی میں کردار ادا کرے گا۔

بھارت کے شہر منی پور میں نسلی فسادات ہوئے، فورسز کے ساتھ تصادم کے دوران 40 باغی مارے گئے۔
بھارت کے شہر منی پور میں جاری نسلی تنازعات کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں بڑی تعداد میں باغی مارے گئے۔

برطانوی فوج کے سربراہ 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے | جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات
برطانوی چیف اپنے پاکستانی ہم منصب جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے

زائرہ وسیم نے ‘نقاب’ میں کھانا کھانے والی خاتون کو سپورٹ کر دیا
2019 میں مذہبی وجوہات کی بنا پر شوبز چھوڑنے والی زائرہ وسیم کسی شادی میں نقاب پہن کر کھانے والی خاتون کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔

پاکستانی سرجن نے خواتین کی روبوٹک سرجری کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
لندن: ایک پاکستانی سرجن ڈاکٹر عامر رضا اینڈومیٹرائیوسس کے علاج کے لیے جدید ڈاونچی سرجیکل روبوٹک سرجری کی قیادت کر رہے ہیں، جو ہر عمر کی خواتین کے لیے حمل کو متاثر کرتی ہے۔

بھارتی ایجنسی نے دہلی ہائی کورٹ سے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کی۔
بھارتی ایجنسی این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کو عمر قید سے بدل کر سزائے موت دینے کی درخواست کی ہے۔

سوڈان میں فوجی دھڑے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں۔
سوڈان کے فوجی گروپس ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں جس کا اہتمام سعودی عرب اور امریکہ نے کیا تھا۔

کسی بھی ملک میں حکومت کی تبدیلی کے لیے جنگیں نہیں چھیڑی جائیں گی: امریکا
امریکی نائب وزیر دفاع برائے حکمت عملی مارا کارلن نے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں حکومتیں بدلنے کے لیے جنگیں شروع نہیں کرے گا بلکہ خطے میں اپنی موجودگی جاری رکھے گا۔