سپریم کورٹ آف پاکستان نے 2023 میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ نے 15 جون سے 11 ستمبر تک تین ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا