
پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

سندھ کے ۳ ڈویژنز میں گیارہویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان
کراچی: سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات 30 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

لاہور بورڈکی جانب سے نہم جماعت کے ملتوی پرچوں کا نیا شیڈول جاری کردیاگیا
ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق ترجمہ القرآن،کیمسٹری اور اسلامیات کے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سنٹرل ماڈل سکول کو سٹیٹ آف دی آرٹ تعلیمی ادارہ بنایا جائے گا
طلبا کو سپیشل سٹوڈنٹ پیکیج دیا جائے گا، سکول کی تاریخی عمارت کو اصل حالت میں بحال کرنے کا پلان طلب

کامران ٹیسوری کے مطابق، گورنر ہاؤس میں 50 ہزار افراد کے لیے آئی ٹی ٹریننگ کورسز کرانے کا اعلان۔
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ گورنر ہاؤس میں عید کے بعد 50 ہزار افراد کو آئی ٹی ٹریننگ کورسز کرائے جائیں گے ۔

صدر علوی نے سول سوسائٹی کے اراکین اور صحافیوں کی شاندار خدمات کو سراہا اور پاکستان کی بہتری کے لیے آئی ٹی انڈسٹری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ اور صدارتی اقدام برائے مصنوعی ذہانت اور کمپیوٹنگ کے زیر اہتمام ایک تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کو تیزی سے بڑھتی ہوئی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی صنعت پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔