ایشیا کپ دو ممالک میں کرانے کی پاکستان کی تجویز پر بھارتی بورڈ آفیشل کا ردعمل سامنے آگیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے 2023 میں دو ممالک میں ٹورنامنٹ کرانے کی تجویز کے جواب میں ایشیا کپ پاکستان میں کھیلنے کے حوالے سے خدشات ہیں۔