آئندہ تین روز کے دوران کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی، پارہ ۴۵ تک جانے کا امکان
کراچی سمیت اندرون سندھ میں شدید گرمی کی پیشگوئی، پارہ 45 تک جانے کا امکان
کراچی سمیت اندرون سندھ میں شدید گرمی کی پیشگوئی، پارہ 45 تک جانے کا امکان
سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے،شیری رحمان
جون میں کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوسکتا ہے، جون میں سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں پری مون سون کی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں اگلے دو روز تک گرمی مزید بڑھنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 اپریل سے 20 اپریل تک وقفے وقفے سے بارشیں ہوں گی، جس کا مطلب ہے کہ عید پر موسم خوشگوار رہے گا۔
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج شام یا رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے۔
رمضان المبارک کے آغاز سے ہی کراچی کے مختلف محلوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور تیز بارش ہوئی ہے جس نے مقامی لوگوں کو خوش کر دیا ہے۔