مایا علی لوڈ شیڈنگ کے باعث کپڑے فرائنگ پین سے استری کرنے پر مجبور، ویڈیو
لوڈ شیڈنگ کے باعث مایا علی نے فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
لوڈ شیڈنگ کے باعث مایا علی نے فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ایک سفید بیلوگا وہیل، جسے مبینہ طور پر روس نے جاسوسی کے لیے تربیت دی تھی، سویڈن میں دیکھی گئی ہے۔
نیو جرسی: امریکا کی سیٹن ہال یونیورسٹی میں ایک خدمت گار کتے کو اس کے مالک کے ساتھ ڈپلومہ دیا گیا ہے۔ اس کے لیے خاص طور پر ڈوگی ڈپلومہ بنایا گیا تھا۔
ہندی فلموں اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنی اداکاری کی مہارت کے لیے مشہور بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے توجہ حاصل کی ہے۔
کراچی ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑو اور اس کے ملازم کی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی
بالی ووڈ فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے اور یہ رواں سال نومبر میں ریلیز ہونے والی ہے۔
بھارت میں ایک شہری نے ڈبل سواری کرتے ہوئے کتے بھی کو ہیلمٹ پہنا دیا۔
قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے منگنی کرلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بچپن میں، اگر آپ نے بہت سی کہانیاں پڑھی ہیں، تو آپ Rapunzel کی کہانی سے ضرور واقف ہوں گے، لمبے بالوں والی شہزادی جو ایک اونچے ٹاور میں پھنس گئی تھی۔
پیرس میں 76ویں کانز فلم فیسٹیول کے دوران ایک خاتون نے اپنے لباس سے خون کے دو جعلی کیپسول نکال کر خود پر لگا کر سب کو حیران کر دیا۔