وزیرِاعظم کی تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات فوری عوام تک پہنچانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو فوری عوام تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو فوری عوام تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔
گڈز کیرئیر ایسوسی ایشن نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں 15 فیصد کمی کردی
16 مئی سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے 100 گرام کی روٹی کا ریٹ 15 روپے مقرر کر رکھا ہے لیکن تندور مالکان روٹی 20 روپے کی فروحت کر ریے ہیں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کے مطابق پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ دوست ممالک سے رقم کے حصول اور آئی ایم ایف کی آئندہ قسط کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔
کراچی ، خصوصاً سندھ کی عوام پس رہی ہے اس رمضان مہنگی مہنگائی سے۔ فردوس نقوی