ویسٹ انڈیز اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔

متحدہ عرب امارات اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔