آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ممکن اقدامات کیےجائیں: وزیراعظم
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مالی سال 24-2023 کے بجٹ کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا۔
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مالی سال 24-2023 کے بجٹ کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں آئندہ بجٹ کے منصوبوں پر پریزنٹیشن دی گئی۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ 9 جون 2023 کو پیش کیا جائے گا۔
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اہلیہ کی کرپشن کا بتانے پر عمران نیازی نے جنرل عاصم منیر کیخلاف سب جھوٹ بولا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں بےگناہ قرار دے دیا۔
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ سے قبل اہم پیش رفت کرتے ہوئے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے ردیگ پشین کےمقام پربارڈر مارکیٹ اور ایران سے ۱۰۰ میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن پولان گبد کا افتتاح کیا گیا ۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج مند-پشین سرحد، (پاکستان ایران سرحد) کا دورہ کریں گے جہاں ایرانی صدر عزت مآب ابراہیم رئیسی بھی تشریف لائیں گے.
وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے کے ذمہ داروں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ عمران نیازی فاشسٹ ڈکٹیٹرہے اور عدلیہ اسے تحفظ دینےکےلیے آہنی دیواربن گئی ہے۔