محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس حملہ کی تفتیش کے لۓ مزید ۴ جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
اسلام آباد: حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے بننے والے لارجر بینچ میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض کردیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہورمیں جناح ہاؤس کا دورہ کیا، اس دوران میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ عمران خان کافی عرصے سے معصوم لوگوں کو ورغلا رہے تھے،
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ہرحربہ ناکام ہوا، عسکری تنصیبات پر حملہ عمران خان کا آخری حربہ تھا، 9 مئی کے واقعات اچانک نہیں پلاننگ کے تحت ہوئے ہیں،
اسدعمرکو فوری رہا کرنےکا حکم، ٹوئٹس ڈیلیٹ کرنےکی ہدایت
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنوں سے ہنگامہ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلےکے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست میں نگران پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نہ ہی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت دکھائے تھے اور نہ ہی انہيں اس وجہ سے عہدے سے ہٹایا۔