پاک,ایران,افغانستان,روس تجارت کے حوالے سے اہم پیش رفت
وفاقی حکومت نے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ میکنزم رولز 2023 جاری کردیئے
وفاقی حکومت نے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ میکنزم رولز 2023 جاری کردیئے
وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس
وزارت داخلہ کا کوئی نمائندہ عدالت میں پیش نہیں ہوا،ایف آئی اے کا نمائندہ بھی تاخیر سے پہنچا
کوئٹہ: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے پاکستان کے بارے میں کہا کہ وہ آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں تعاون کے لیے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
برطانوی چیف اپنے پاکستانی ہم منصب جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے
کراچی ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑو اور اس کے ملازم کی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی
وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2024-23 کے بجٹ کے سلسلے میں سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو طلب کیا گیا ہے اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے
جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آج 3 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز عامر فاروق اور نعیم افغان کمیشن کا حصہ ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔