لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کی پارٹی صدارت بحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی۔
لاہور ہائیکورٹ نے میاں نواز شریف کی پارٹی صدر کے عہدے پر بحالی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ نے میاں نواز شریف کی پارٹی صدر کے عہدے پر بحالی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔
لاہور: تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر توڑ پھوڑ اور شادمان تھانے کو آگ لگانے کے کیس میں میاں محمود الرشید کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی،نواز شریف
پاناما پیپرز کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو نواز شریف کے کرپشن میں ملوث ہونے کے شواہد مل گئے۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 میں اس بارے میں معلومات شامل ہیں۔
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس فی الفور مستعفی ہو جائے
اسلام آباد- سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 میں کی گئی تبدیلیوں کی وجہ سے نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر سابق وزرائے اعظم اب اپیل کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
صدیقی بتاتے ہیں کہ نواز شریف کا خیال تھا کہ اگر عمران خان کی انتظامیہ کو جاری رہنے دیا گیا تو وہ بالآخر خود تباہ ہو جائیں گے۔
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی کے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں "بروقت انتخابات” پر زور دینے کے بعد، وزیر اعظم (پی ایم) شہباز شریف نے ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے فون پر بات کی، اے آر وائی نیوز کے مطابق۔