پیرکومولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج, دھرنے کا بھی اعلان.
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کی،