کراچی سےلاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔
ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی روہڑی اسٹیشن کے قریب ڈی ریل ہوگئی
ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی روہڑی اسٹیشن کے قریب ڈی ریل ہوگئی
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے جبکہ حملہ آور کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
نماز کے بعد مسجد سے باہر نکلتے ہی برطانیہ میں 70 سالہ شخص کو آگ لگا دی گئی۔ :لندن