حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی، 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔
حکومت نے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔
حکومت نے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث دیوار گرنے سے بچی سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے واضح اشارہ دیا ہے کہ اگلے عام انتخابات 2017 کی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے، جس پر متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے جس نے تازہ مردم شماری کی بنیاد پر نئی حلقہ بندیوں کی تجویز دی ہے۔ تجویز کیا گیا تھا. سفارش کی جاتی ہے. مطالبہ کر رہا ہے.
پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیسز میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، اصلاحات کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ آج پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی منظوری دے گا۔
وفاقی حکومت نے چئیرمین تحریک انصاف کی جانب سے سائفر انویسٹی گیشن روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔
لاہور کی خصوصی عدالت نے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز اور دیگر کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تمام کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔