ہر پاکستانی کی خبر

۲۰۲۳ – الیکشن

حکومت نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منا لیا، دھرنا ڈی چوک منتقل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منا لیا ہے اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے خلاف دھرنا ڈی چوک پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت انتخابات کیلئے۲۱ ارب جاری کرنےمیں نا کام، سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی کی کے لیے دی گئ ڈیڈلائن ختم ، واضح حکم کے باوجود وفاقی حکومت پنجاب میں انتخابات کے لئے 21 ارب جاری کرنےمیں ناکام۔

سپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانے کا حکم دے دیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار۔

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخاباتملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے 22 مارچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے حکم دیا ۔

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔