شہریوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی بیرون ملک سے پاکستان واپس لانے کا معاملہ وزارت داخلہ کے نمائندے کی غیر حاضری پر عدالت برہم
وزارت داخلہ کا کوئی نمائندہ عدالت میں پیش نہیں ہوا،ایف آئی اے کا نمائندہ بھی تاخیر سے پہنچا
وزارت داخلہ کا کوئی نمائندہ عدالت میں پیش نہیں ہوا،ایف آئی اے کا نمائندہ بھی تاخیر سے پہنچا
محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں۔
کراچی میں مردہ مرغیوں سے بھری دو گاڑیاں پکڑلی گئیں، ایک ہزار سے زائد مری ہوئی مرغیاں برآمد ہوئیں۔
9 مئی واقعہ: شرپسندوں کی گرفتاریاں جاری، پنڈی سے 500 سے زائد ملزمان گرفتار
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے جبکہ حملہ آور کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
گرفتار 8 مبینہ شرپسندوں نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔
بھارت ہر دور میں تحریکِ آزادیِ کشمیر کو دبانے کے لئے اجتماعی زیادتی کو بطور ہتھیار استعمال کرتا رہا ہے
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر 27 لاکھ ڈالر رشوت لینےکا الزام ہے۔
جناح ہاؤس لاہور، جی ایچ کیو راولپنڈی، ایم ایم عالم ائیرفورس بیس میانوالی،موٹر وےسمیت سرکاری اور نجی عمارتوں پر حملہ کرنے والے، گاڑیاں اور عمارتیں جلانے والے تمام افراد قانون کے شکنجے میں آنے لگے اور شرپسندوں کو ڈھونڈ کر گرفتار کیا جانے کاعمل تیز۔
لاہور: پنجاب کے شہر لاہور میں 3 ملزمان سے منشیات اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی۔