ہر پاکستانی کی خبر

عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تھری ایم پی او کے تحت شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی گئ۔

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی ۹ مئی یا اس کے بعد درج مقدمات میں گرفتاری رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس صفدر سلیم شاہ کی جانب سے عمران خان کی ۹ مئی یا اس کے بعد درج مقدمات میں گرفتاری رکوانے کی درخواست پر سماعت کی گئ۔

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔