(نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کے الزام میں بے قصور قرار دے دیا۔
احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینےکی بنیادپرنمٹا دی۔