حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی، 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔
حکومت نے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔
حکومت نے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔
پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے۔
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں اچانک اضافہ ہوگیا۔
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پوری لگن کے ساتھ اس پروگرام پر عمل کرنا ہوگا۔ ماضی میں کریڈٹ پروگرام کی پالیسیوں پر عمل درآمد نہ ہونے سے افراط زر میں اضافہ ہوا۔
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ آج پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی منظوری دے گا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرائے ہیں۔
نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نو ماہ کے لیے سٹاف لیول معاہدہ کرنے کا کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو جاتا ہے، وزیراعظم نے ایک دفعہ پھر اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔
لاہور – فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی آئندہ ماہ سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی اوے سیریز کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں واپس آگئے ہیں۔
کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔