وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی۔
بغداد:وزیرداخلہ بلاول بھٹو نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی۔
بغداد:وزیرداخلہ بلاول بھٹو نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی۔
وزیر خارجہ یہ دورہ اپنے عراقی ہم منصب کی دعوت کر کریں گے
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ چین نے کشمیر سمیت ہر معاملے پر پاکستان کی حمایت کی اور پاکستان ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم بھارت کو سازگار ماحول قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے شہر گوا گئے۔
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس 4 اور 5 مئی کو بھارت کے شہر گوا میں ہوگا، جس میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔
وزیر خارجہ کا دورہ بھارت/ایک اور بھارتی چال ناکام وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا گوا, بھارت کا دورہ شیڈیول کے مطابق ہوگا, سفارتی ذرائع وزیر خارجہ ایس سی او کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت جائیں گے, سفارتی زرائع بھارتی ہم منصب سے ملاقات کے لیے پاکستان نے کوئی درخواست نہیں دی, سفارتی زرائع …
وزیر خارجہ کا دورہ بھارت/ایک اور بھارتی چال ناکام Read More »
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اگلے ماہ گوا بھی جائیں گے۔
وزیر مملکت اور خیبر پختونخوا میں پاکستان پیپلز پارٹی کے قائم مقام صدر نے بیرون ملک ملک کی ساکھ بہتر کرنے کے لیے کام کرنے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کی۔
اسلام آباد – پاکستان روس اور یوکرین دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو سراہتا ہوں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی صورتحال کے سفارتی حل کی خواہش کا اظہار کیا۔