آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے منگل کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر ملاقات کی۔