ہر پاکستانی کی خبر

كاروبار​

پاکستان قرض پروگرام کو پوری لگن کے ساتھ آگے بڑھائے: ایم ڈی آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پوری لگن کے ساتھ اس پروگرام پر عمل کرنا ہوگا۔ ماضی میں کریڈٹ پروگرام کی پالیسیوں پر عمل درآمد نہ ہونے سے افراط زر میں اضافہ ہوا۔

آئی ایم ایف معاہدہ وزیراعظم شہباز شریف کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے۔معاہدے کی کامیابی کا دارومدار سیاستدانوں کے رویے پر ہے۔ میاں زاہد حسین

نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نو ماہ کے لیے سٹاف لیول معاہدہ کرنے کا کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو جاتا ہے، وزیراعظم نے ایک دفعہ پھر اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔