ہر پاکستانی کی خبر

سید ناصر حسین شون

شون پراپرٹیز

شون پراپرٹیز کے بانی سید ناصر حسین شون پاکستان کے ایک اہم کاروباری رہنما، ہیں۔ آپ 28 نومبر، 1957 کو پیدا ہوئے
آپ شون گروپ کے چیف ایگزیکٹو اور کراچی میں سیرا لیون کے اعزازی قونصل جنرل بھی ہیں
ناصر شون پی آئی آئی کے سابق پائلٹ کیپٹن اتھر شون حسین کا بیٹے ہیں۔
ناصر شون مشہور اور کامیاب تریں مسلمان ریئل اسٹیٹ کاروباری شخصیات میں شامل ہیں۔ آپ کی قابلیت، کامیابیوں اور پالیسیوں کی بنیاد پرریئل اسٹیٹ کے شعبے میں مسلمانوں میں دوسرا کامیاب ترین بزنس میں مانا جاتا ہے ناصر شون کا شمار پاکستان کے سب سے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ آپ کا شمارپاکستان کے ان چند لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سب پہلے لگژری رولز رایس کار کی مالکیت حاصل کی۔

ابتدائی زندگی

 تعلیم مکمل کرنے کے بعد، ناصر شون نے 1982 میں سنگاپور میں شون گروپ شروع کیا۔ ابتدائی طور پر گروپ ٹیکسٹائل اور فیبرک سیکٹر میں کام کرتا رہا اور ٹیکسٹائل کے بہت سے بڑے حجم کی بین الاقوامی برآمدات کو محفوظ کیا۔ بعد میں گروپ دیگر کاروباری شعبوں جن میں کھاد، کیمیکل، ریل اسٹیٹ، فاءیر، بینکنگ اور پائلٹ ٹریننگ مراکز شامل میں کام کرتا رہا
کاروباری گروپ کے لیے بیترین اور سنہری وقت تھا جب انہوں نے نیشنل فاءبر، شون بینک، شون ٹیکسٹائل اور پاک چین فرٹیلاءیزر جیسی کمپنیوں کو حاصل کیا۔

قوتصل جنرل سیرالیون

ناصر شون سیرا لیون کی طرف سے کراچی پاکستان میں اعزازی قونصل جنرل کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ کو آپ کی خدمات کی وجہ سے
Ambassadors Global Pakistani Award
سے نوازا گیا۔

موجودہ حالات

ج کل گروپ مشرق وسطی میں ریئل اسٹیٹ اور پاکستان میں کھیلوں، ریئل اسٹیٹ سیکٹر، کھاد کے شعبے میں کام کر رہا ہے۔ گروپ نے ناصر شون کی نگرانی کے تحت بہت سے منصوبے مکمل کیے ہیں جن میں دبی لگون، شون بزنس پارک، کیکٹس فرٹیلاءیزر مشہور ہیں اور فی الحال انہوں نے پاکستان میں ملتان کرکٹ ٹیم کے لیے بولی جیت لی ہے۔

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔