
یہ سڑک ہے یا قالین، دیکھنے والے حیران ہیں.
بھارت میں روڈ کی تعمیر کے دوران ناقص میٹریل استعمال کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی۔
کراچی: سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی، ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی۔

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔
لاہور: باکسنگ رنگ پر راج کرنے والے عظیم باکسر محمد علی کو انتقال ہوئے 7 برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

سلامتی کونسل سوڈان میں امداد کی لوٹ مار اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتی ہے۔
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان میں انسانی امداد کی لوٹ مار اور شہری انفراسٹرکچر پر حملوں کی مذمت کی ہے۔

مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت: راہول گاندھی
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر وسیع مذاکرات کی ضرورت ہے۔

مہوش حیات کی حسن رضوی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
لاہور: اداکارہ مہوش حیات کی امریکی ریپر ڈریک کے گانے پر اپنے دوست حسن رضوی کے ساتھ رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

شرمین عبید نے صنفی مساوات پر فلم بنانے کے لیے Gucci کے ساتھ تعاون کیا۔
لاس اینجلس: دو بار اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے صنفی مساوات پر ایک ویڈیو سیریز شروع کی ہے اور اس کے لیے Gucci برانڈ کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔

ٹوئٹر کے ایڈورٹائزنگ کوالٹی کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
کیلیفورنیا: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے ہیڈ آف برانڈ سیفٹی اور ایڈورٹائزنگ کوالٹی اے جے براؤن نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔