ہر پاکستانی کی خبر

Author name: Qazi Muhammad Ahmed

*۳۱ مئی تک مزیدکسی کیس میں عمران خان کی گرفتاری سے روکنےکے حکم *

اسلام آبادہائی کورٹ : عمران خان کو ۱۰۰ سے زائد مقدمات میں گرفتار روکنے کی درخواست سماعت ہوئی۔
عمران خان کی جانب سے وکیل بیرسٹر گوہر عدالت میں پیش ہوئے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل اور اسٹیٹ کونسل عدالت میں پیش ہوئے۔

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔