امریکی مشہور گلوکار ٹونی بینیٹ 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
لیجنڈ امریکی پاپ گلوکار ٹونی بینیٹ 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
لیجنڈ امریکی پاپ گلوکار ٹونی بینیٹ 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
انسانی اندازوں سے زیادہ خطرناک سمجھی جانے والی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی زور پکڑتی نظر آرہی ہے، یہی وجہ ہے کہ ایک ہزار سے زائد ٹیکنالوجی ماہرین مصنوعی ذہانت کو انسانیت کے لیے خطرہ قرار دے چکے ہیں۔
پاکستان کے حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔
جنوبی امریکہ میں یوروگوئے کے ساحل پر 2000 پینگوئن مردہ پائے گئے۔
عدالت نے منی لانڈرنگ اور کرپشن سرکل کیس میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دے دیا۔
حکومت نے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔
کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کھیلے جانے کا امکان ہے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں کی سماعت شروع کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث دیوار گرنے سے بچی سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔