انٹربینک سطح پر روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔

Image Source - Google | Image by
GEO

پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 66 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ کاروباری روز 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔


دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 49 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 117 پر آگیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔