ہر پاکستانی کی خبر

نیب نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا

Image Source - Google | Image by
Dawn News

لاہور: نیب نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق ریکارڈ بھی لانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

نیب نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو کل کے لیے نوٹس بھیجا گیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔

نیب نوٹس میں کہا گیا کہ آپ کو 21 جون کو کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی لیکن آپ پیش نہیں ہوئے اور پیشی کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست کی۔

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل نیب راولپنڈی میں بطور ملزم پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔