ایشز سیریز: شاہین کے آتے ہی سٹیڈیم میں 'دل دل پاکستان' گونج اٹھا

Image Source - Google | Image by
Dawn News

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ برمنگھم میں جاری ہے، شاہین کی آمد کے ساتھ ہی سٹیڈیم ’دل دل پاکستان‘ کی دھنوں سے گونج اٹھا۔

پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل دیکھنے سٹیڈیم پہنچے۔ یہ دیکھ کر برمی آرمی کے موسیقاروں نے اپنے اپنے انداز میں گانا دل دل پاکستان بجایا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ .

 

واضح رہے کہ ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 281 رنز کا ہدف دیا ہے، تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔