
آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔

Dunya Urdu
دبئی: آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم اور نجم الحسن پیچھے جبکہ آئرلینڈ کے ہیری ٹییکٹر سرفہرست ہیں۔
آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم، بنگلہ دیش کے نجم الحسن شنٹو اور آئرلینڈ کے ہیری ٹییکٹر کو مئی کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔
The star continues to shine bright 🌟
One of the most exciting prospects in world cricket has been voted the ICC Men’s Player of the Month for May 2023 👏— ICC (@ICC) June 12, 2023
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق آئرلینڈ کے ہیری ٹییکٹر کو ان کی اچھی کارکردگی کی بنیاد پر مئی کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔