ہر پاکستانی کی خبر

امکان ہے کہ 2024 اب تک کا گرم ترین سال ہو گا۔

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث خط استوا پر فضائی حالات میں تبدیلی کے باعث 2024 دنیا کی تاریخ کا گرم ترین سال ہو گا۔

خط استوا پر گرم اور ٹھنڈی ہوا کا انداز 2016 کے بعد سے الٹ گیا ہے اور ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ بحر اوقیانوس سے چلنے والے موسمی نمونے 2024 کو موجودہ سال سے زیادہ گرم کر دیں گے۔

ماہرین کے مطابق دنیا کا درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ گرم رہے گا جس سے آسٹریلیا، امریکا اور اس خطے کے علاقے زیادہ متاثر ہوں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔