
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ دلجیت دوسانج کے تعلقات کی خبروں پر ردعمل آگیا

Dunya Urdu
نیویارک: معروف بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ اور امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے درمیان تعلقات کی خبریں سامنے آگئیں۔
میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی گلوکار اور امریکی گلوکار کووین کورکو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا اور ان کی ملاقات بہت دوستانہ تھی۔
دلجیت دوسانجھ نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو ایک مبہم ٹوئٹ دیتے ہوئے لکھا کہ پرائیویسی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
بعد ازاں بھارتی گلوکار نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا تاہم مداح اپنے پسندیدہ گلوکار کی ٹویٹ سے مطمئن نہیں ہوئے۔
دونوں فنکاروں کے درمیان تعلقات پر مداحوں کی جانب سے تبصرے کیے جا رہے ہیں اور کچھ سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ دوسانجھ اور سوئفٹ ایک گانے پر کام کر رہے ہیں۔