ہر پاکستانی کی خبر

ویسٹ انڈیز اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

متحدہ عرب امارات اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم، شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، مہمان ٹیم نے پہلے میچ میں امارات کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ ون ڈے سیریز دونوں ٹیموں کے ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاریوں کا حصہ ہے اور سیریز کے تینوں میچز ڈے اینڈ نائٹ ہیں جب کہ سیریز کے اختتام پر دونوں ٹیمیں کوالیفائی کرنے کے لیے زمبابوے روانہ ہوں گی۔ . . . ٹورنامنٹ

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 9 جون کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔