ہر پاکستانی کی خبر

ہاکس بے ساحل پر جدید طرز پر تعمیر تھانہ ماڑیپور کا افتتاح کردیا گیا

حکومت سندھ و کراچی پولیس کا ساحل سمندر کا رخ کرنے والے شھریوں کو محفوظ ماحول (safe environment) فراہم کرنے کے لیے اقدام

ڈی آئی جی ساوتھ عرفان بلوچ نے ہاکس بے پر نئے قائم ہونے والے ماڑی پور تھانہ کا افتتاح کیا۔

ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری بھی ڈی آئی جی ساؤتھ کے ھمراہ تھے۔۔

افتتاحی تقریب میں ایس پی بلدیہ مغیث احمد ہاشمی، ایس ڈی پی او سعید آباد مسرور احمد جتوئی و دیگر پولیس افسران، سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقہ معززین نے شرکت کی۔

اس موقع ہر ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا، نئے تھانے کے قیام سے یہاں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ہاکس بے بیچ، فرینچ بیچ، سینڈسپٹ بیچ، منوڑہ بیچ، مبارک ولیج و دیگر ساحلی مقامات پر آنے والے شھریوں کو محفوظ تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کارگر ثابت ہوگا۔

اس موقع پر ڈی آئی جی ساوتھ نے تھانہ ماڑیپور کو جدید طرز سہولیات تکنیکی آلات، طبعی سہولیات، ریسکیو آلات سے آراستہ کرنے کی ہدایات جاری

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔