ہر پاکستانی کی خبر

وفاقی ترقیاتی بجٹ کو 1100 ارب روپے تک برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کو 1100 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

وزارت خزانہ نے 900 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی ہے اور جی ڈی پی گروتھ کا مجوزہ ہدف 3.5 فیصد مقرر کیا ہے۔

کمیٹی رضامندی کے لیے اپنی تجاویز قومی اقتصادی کونسل میں پیش کرے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔