ہر پاکستانی کی خبر

شادی سے پہلے دلہا اور دلہن کا سانپ کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

شادی سے پہلے کے فوٹو شوٹ تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں، جوڑے اپنے خاص لمحات کو قید کرنے کے لیے سمندر اور خوبصورت مقامات کا انتخاب کر رہے ہیں۔

انڈیا میں ایسے ہی ایک فوٹو شوٹ میں دولہا دلہن نے سانپ کے ساتھ تصویر کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔

ٹوئٹر صارف وویک نے شادی کے اس منفرد فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں، یہ تصاویر اس کہانی میں بنائی گئی ہیں کہ خاتون اپنے گھر کے صحن میں موجود ہیں اور انہیں ایک سانپ نظر آرہا ہے۔

وہ سنپیرا کو بلاتی ہے، سنپیرا آتی ہے اور سانپ کو پکڑ لیتی ہے، لیکن بعد میں خاتون اور سنپیرا کو پیار ہو جاتا ہے۔

آخری تصویر میں دولہا اور دلہن ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑے ہوئے ہیں اور ان کے پیچھے سانپ بیٹھا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔